اس کو اس طرح دل چیرنے والے انداز میں روتا دیکھ کر تقویٰ کی برسوں سے دبی مامتا جاگ گئی اور اس نے فوراً اس بچے کو گلے سے لگا لیا۔
— Rimsha Qazi, دستِ سائبان
“کشمالہ بھی اس کے پیچھے گئی اور ماریا، کشمالہ کا حیدر کےلیے اس طرح کا رویہ دیکھ کر دل ہی دل میں پیچ و تاب کھاتی رہ گئی تھی۔”

“اپنی آرزوؤں کو پامال کرنا، اپنی خودی کو فنا کرنا، الله اور اس کے رسول ﷺسے محبت کا عملی ثبوت دینا کوئی آسان کام نہیں۔”
