آج بھی فاریہ کے گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے شیری کا دل نہیں لگ رہا تھا اسی لیے وہ باہر لان کی طرف نکل گیا جہاں عاصم اپنے دوستوں کے ساتھ موجود تھا۔
— Monaa Sohail, شناخت- Identity Novel
“اپنے بچوں کو ذہنی، جسمانی اور جذباتی ہر طرح سے تحفظ فراہم کرنا آپ کی ذمہ داری ہے نہ صرف باہر کی دنیا سے بلکہ ان کے اندر کی دنیا سے بھی جو زیادہ خطرناک ہے۔”

“کیونکہ جسم کے گھاؤ تو دکھائی دیتے ہیں ان پر مرہم رکھا جا سکتا ہے لیکن روح کے گھاؤ اندر ہی اندربہت خاموشی سے اپنی جڑیں مضبوط کرتے چلے جاتے ہیں۔”

“میرال کے والد استنبول کے ایک اچھے اسٹیک ہولڈرز میں سے ایک تھے.وہ اُسکی بینڈ میمبر کی دوست تھی اور اُسکی کی ینیورسٹی سے آرکیٹیکٹ کررہی تھی.”

“جوانی میں ہمارے بالوں کی جڑوں میں موجود اس کیمیکل کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو کہ پھر وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی چلی جاتی ہے۔”
