پہلے سکول کالج پھر یونیورسٹی میں معاشرے کو سمجھنے کا سفر شروع کیا، اور وہ اب تک جاری ہے۔
— Khurram Sheikh Ali, پہلی کوشش - Pehli Koshish- Urdu Poetry Book on Reality of Life
“میرے لیے "بے نتیجہ" محض قافیہ اور ردیف کی ترتیب نہیں، بلکہ یہ میرے شعوری اور لاشعوری نشوونما اور تضادات کا ایسا مجموعہ ہے جس پر میں خود ایک ناقد کی حیثیت سے نگاہ ڈالتا ہوں۔”

“تم نے عقل سے کام لیا اور زاروک کو اس کے منتر سے ہی مات دی اور اب کی بار وہ کسی تاریک غار میں قید کردیا گیا ہے۔”
