'ہر بار جب امید سے ہوتیں, تو یقین واثق ہوتا کہ اس بار مراد بر آئے گی۔
— Farah Bhutto, اعتبار کا موسم
“پس سورج کی روشنی جذب ہوتے دوران ماسوائے ایک رنگ کی روشنی کے، باقی سارے رنگوں کی روشنی پودے جذب کر لیتے ہیں۔”

“اس کے لئے پہلے.آپ کو انہیں یقین دلانا ہوگا کہ آپ.انہیں جنتی اور جہنمی کی کیٹگری میں ڈال کر نہیں سوچتی بلکہ.ایک مسلمان کی حیثیت سے سوچتی ہو.”
