(اپنی شاعری کا یہ حصہ میں اپنے تمام سیّد گھرانے کے اساتذہ، رشتہ دار، دوست، شاگرد اور خصوصاً مسٹر بزنس مین کے نام کرتا ہوں)
— Ali Siddiqui, سب مائع ہے
“بہت دیر میں خیال آیا کہ مجھے اپنی شاعری ترتیب دینی اور محفوظ کرنی چاہئے، شاید میرے الفاظ کسی دوسرے کے خیالات کی ترجمانی بھی کر سکیں۔”

“انمول کا فن فیئر کا دن گھر میں ہی بہت پریشانی سے گزرا، اور تب ہی اس نے اپنی پہلی نظم لکھی، اپنے دل کی بات کو پہلی دفعہ لفظوں میں ڈھالا۔”
