اگلے سال بڑی کوششوں کے بعد ایم اے او کالج لاہور میں سیکنڈ شیفٹ میں داخلہ ملا اور ساتھ ساتھ نوید مجید اکیڈمی بھی جوائن کی۔
— Ali Siddiqui, سب مائع ہے
“لہٰذا جب مجھے فون پر دوست سے بات کرنے کے لیے بلایا جاتا تھا پورے گھر کو پتہ چل جایا کرتا تھا کہ اِرم کا فون ہے۔”

“'اگر میری بچیوں کے ساتھ بھی ایسا ہو گیا تو کیا ہو گا؟ کیا میں ان کی حفاظت کر پاؤں گی؟ کیا میں ان کو تحفظ دے سکوں گی؟' اس کے ذہن میں ہر وقت خوف کےسائے منڈلاتے۔”
