ایک تبدیلی یہ کی گئی کہ ماموں نے کھڑی چڑھائیوں کا سن کر ڈرائیو سے جواب دے دیا تھا ۔
— Kiran Khan, (بولتی وادیاں (وادی کاغان کی سیر - Pakistan Travelogue Book
“تو میں نے مارے ڈر کے اس کا اسکول جانا وقتی طور پر بند کر دیا مگر شاید میری بیٹی کے نصیب ہی برے تھے .”

“ایئر پورٹ روانگی کا وقت ہو چلا تھا، سو وقت ضائع کیے بغیر سامنے موجود ٹیکسی ڈرائیورز سے ایئرپورٹ ڈراپ کی درخواست کی۔”
