میری امی جان فوزیہ ناہید ، والد ظہور احمد (مرحوم) ، میرے شریک حیات احمد نواز اور میری بیٹی ماہ نور خان کے نام جن کا ہونا میری زندگی میں باعثِ فخر ہے۔ — Saba Ahmad, جہاں آراء Copy Share WhatsApp
by Saba Ahmad
Religious · 30 pages
“ناچارہ وہ خود ہی آگے بڑھا اور اس کا منہ اوپر اٹھایا اور اس کی آنکھوں کے کھلنے کا انتظار کرنے لگا۔۔”
“جن کاموں سے پہلے وہ بس جان چھڑایا کرتی تھی اب انہی کاموں کو وہ لگن سے کرنے لگی۔”
“جسے سن کر بہت سی عورتوں نے آنکھوں ہی آنکھوں میں ان ماں بیٹی کا تمسخر اڑایا ۔۔”
Meri zaat zar e beneshan
“دنیا والے تمھیں غصے کا تیز کہتے ہیں پر میں جانتی ہوں تمھارا دل بہت اچھا ہے۔”
“ہر انسان کی زندگی ایک رسک(risk) پر ہوتی ہے تو کیوں ہم کینسر کے مریض جینا چھوڑ دیتے ہیں؟ کیوں ہم یہ نہیں سمجھتے کہ موت تو آنی ہی آنی ہے.”
“میری پیاری اماں جان کے نام، جنھوں نے مجھے ہمیشہ ایسے کرداروں کے بارے میں بتایا جو زندگی کو جینے کا سلیقہ رکھتے ہیں۔”
“کسی نظارہ کرتی متفکر آنکھ کے لیئے”دُم دار ستارہ“بن جاؤ!(دُمدار ستارے کی جو بھی توضیح ہو)وہ لمحے بھر کے لیئے وارفتگی، استعجاب، اُمید اور مسکراہٹ کا باعث بنتا ہے اوردنیا خوبصورت لگنے لگتی ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.