ماضی کی پرچھائی میں جینے والے زندہ دفن ہو جاتے ہیں لیکن یادیں ہی وہ قیمتی سرمایہ ہے جہاں انسان بالکل نہیں بدلتے، جذبات اَن کہے ضرور رہ جاتے ہیں مگر کہیں نہ کہیں سچے ضرور ہوتے ہیں. — Suleman Ashiq, میرال Copy Share WhatsApp
by Suleman Ashiq
Tragedy · 5 pages
“اپنا پراجیکیٹ مکمل کرلینے کے بعد وہ اَنکرہ (Ankara) چلا گیا.میرال اُتھمان کے خیالات اور خواب اکثر دل کے دروازوں پر دستک دیا کرتے تھے مگر وہ انہیں بند رکھنے کی کوشش کرتا تھا.”
“میرال کے والد استنبول کے ایک اچھے اسٹیک ہولڈرز میں سے ایک تھے.وہ اُسکی بینڈ میمبر کی دوست تھی اور اُسکی کی ینیورسٹی سے آرکیٹیکٹ کررہی تھی.”
“زندگی کا تیز بہاؤ اِس قدر اُلجھاتا ہے کہ جیسے وہ کردار ہماری زندگی میں کبھی نہیں تھا. کامیاب لوگ وہی ہوتے ہیں جو حال میں جینا سیکھ لیتے ہیں.”
My first language was shy. It's only by having been thrust into words and fantasies penned down, that i have learned to cope with my shyness.
“ایسے لوگ بہت کم پیدا ہوتے ہیں، اور جب چلے جاتے ہیں تو اپنے پیچھے صرف یادیں نہیں، بلکہ محبت، علم، اور کردار کی روشنی چھوڑ جاتے ہیں۔”
“میرے ہاتھوں ہوا خالی گھر بہت اچھی طرح مجھے زندگی کے بارے میں یہ حقیقت سمجھا گیا کہ کوئی چیز بھی دنیا میں دائمی نہیں۔”
“دراصل اس کا دل ہمیشہ سے میوزیم و تاریخی جگہوں کی نسبت مالز اور amusement parks میں زیادہ لگتا ہے۔”
“اس سے متعلقہ ایک بہت سنگین اور دلخراش سچائی یہ ہے کہ ہمارے ملک میں ہر 4 میں سے 2 بچے جبکہ ہر 5 میں دو بچیاں کسی نہ کسی طریقے سے sexual harassment کا شکار ہوتی ہیں۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.