بتانا یہ چاہتے ہیں کہ ہر بچہ پیدائشی طور پر قبولیت حق کی استدعا لے کر فطری صلاحیتوں کے ساتھ صحیح سالم اور صالح پیدا ہوتا ہے۔
— Harf Nagar, Shahadat Magazine _ November 1996
“'' اس کے بعد دونوں کی ہلکی سی ہنسی سنائی دی اور ساتھ ہی ایک بار پھر سیٹھ کی آوا زسنائی دی ''تم اس خوبصورت سفید ساڑھی میں انتہائی دلکش اور حسین لگ رہی ہو۔”

“"احسان فراموش باقیوں سے تو بہتر ہی ہیں سرعام عزتیں پامال نہیں کرتے اپنی" وہ طنزیہ مسکرائی اور ساتھ ہی بیگ گھسیٹے گھر کی دہلیز پار کر گئی.”
