ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو ریاستی انتخابات کے ذریعے نہیں چنا گیا بلکہ دہلی میں بیٹھ کر ان کا انتخاب کیا گیا ہے، انتخابات کا ڈرامہ صرف دنیا کو گمراہ کرنے کے لیے رچایا گیا ہے۔
— Harf Nagar, Shahadat Magazine _ November 1996
“آخر کب تک آپ ڈرا دھمکا کر اپنے بچوں کے گلے گھونٹتے رہیں گے اور کیوں؟ کیا لوگ اور خاندانوں کی نام نہاد عزتیں آپ کے بچوں کی عزت نفس سے زیادہ اہم ہیں؟ نہیں!”

“اِس طرح شاعری انسانی احساس، تجربے، مشاہدے، خواب، خوف، خواہش اور خیال کو یادداشت میں محفوظ کرنے کا ایک بہتر طریقہ بن گئی۔”
