اس میں اتنی جرات تھی ہی نہیں کہ یہ بتا پاتی کہ اس نے کال کیوں کی وہ کون سا وہم تھا یاڈر تھا جس نے ان کے دل و دماغ کو گھیر رکھا تھا۔
— Maemuna Sadaf, خار/Khaar - Realistic Fiction Book
“حیرت کے ساتھ خوشی بھی ہوئی کہ ہمارے لیڈرز یہاں اتنے مشہور ہیں کے ايک عام شہری بھی ان کے ناموں سے واقف ہے۔”

“اس میں اور دوسری طرف بلال میں کیا مقابلہ تھا؟ بلال بلا شبہ مہذب لڑکا تھا لیکن اسکے طور موڈرن دور کے نا تھے۔”
