نہ وہ اپنے ماں باپ کو چھوڑنا چاہتا تھا اور نہ ہی فائزہ کو کیونکہ جو بھی تھا فائزہ اس کے بچے کی ماں بننے والی تھی۔
— Maemuna Sadaf, خار/Khaar - Realistic Fiction Book
“نجومی نے یہ پیش گوئی کی کہ جس کا باپ اسے سب سے زیادہ چاہتا ہے، اگر وہ شخص اپنی مرضی سے اس گاؤں کے پرکھوں کے آگے اپنی جان دے دے، تو یہ بیماری ٹوٹ سکتی ہے۔”

“جب کسی دل سے محبت بھرے جذبات کے سارے رنگ ختم ہو جاتے ہیں تو وہ دل اس بھری دنیا میں تنہائی کا شکار ہو جاتا ہے اور اس تنہائی کے بعد کی دنیا تو اور بھی بھیانک ہے۔”
