تمہیں معلوم ہے کہ جو کچھ ہم سکول میں سیکھتے ہیں عملی زندگی سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
— Shahid Khalid, محبت: ایک منطقی مغالطہ
“دسمبر کی شدید برف باری میں اپنے گھر کے گرم بستر پر ٹھٹھرتا ہوا، اکھڑتی سانس کے درمیان موت کی آہٹ سن رہا تھا۔”

“اگر میری زندگی میں کچھ فخر کا مقام ہے تو وہ میرے رشتے ہیں — جو میں نے نبھائے، جو میں نے سنوارے، اور جو آج بھی میرے نام کو زندہ رکھتے ہیں۔”
