اگر پانی اور گولی ، دونوں سے بچ گئے اور یونان کے کسی سرحدی قصبے میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئے تو آگے پھر کنٹینر یا چھوٹی گاڑیوں میں بیٹھا کر اوپر سامان لوڈ کر دیا جاتا تھا۔ — Muhammad Abubakar, ضدی مسافر - مشن امریکہ پر قبضہ - Thriller Story Book Copy Share WhatsApp
by Muhammad Abubakar
Fiction · 75 pages
“گیارہویں صدی میں سلطان محمود غزنوی نے پنجاب فتح کرکے ایاز کو لاہور کا گورنر مقرر کیا، اور لاہور کو اسلام سے روشناس کرایا۔”
“خوش قسمتی سے جو لوگ بچ جاتے، وہ ترکی پہنچ کربند کنٹینروں کے ذریعے اگلے بارڈر پر پہنچائے جاتے ۔”
“دونوں ملکوں کی فوجوں میں سے کسی کی نظر میں آئے تو گولیوں کا نشانہ بن سکتے ہیں۔”
“ذہن کی فتح اِک ایسا ہتھیار ہے جس کے آگے دنیا ہتھیار ڈال دیتی ہے۔”
“....اور جس دن تم نے اپنی محبت حاصل کر لی ....اس دن کسی شے کی طلب باقی نہیں رہے گی ....حتٰی کہ اس سگریٹ کی بھی نہیں۔”
“اُردو کے جوہر شناس شاعر اسرؔار جامعی ہیں جنہیں وزیرِاعظم اور ان کےوزیروں کی اَنا کے حد سے زیادہ پھولے ہوئے غباروں کو پنکچر کرنے میں مہارت ِ تامہ حاصل ہے۔”
“گریجویشن میں اپنے ادارے کی نمائندگی کرتے ہوئے علاقے بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.