مجھے نہیں پتہ فیصلہ کیا ہو گا لیکن کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت دبا نہیں سکتی۔
— Harf Nagar, Shahadat Magazine _ December 2019
“آپ کی سیرت مبارکہ دنیا کا آئینہ خانہ ہے جس میں آداب و رسوم، ظاہر و باطن، جسم اور روح، قول وفعل، زبان و دل اور طور و اطوار کی اصلاح موجود ہیں۔”

“مبادہ ہمارا رب ناراض ہو جائے اور اس لیے بھی کہ اللہ کے ہاں عزت والا وہ ہے جو اس کی ذات سے سب سے زیادہ ڈرنے والا ہے۔”
