Check out our most recent publications

Masoom

FREE TO READ No payment needed — open it and start reading.

by سارا احمد

Be the first to rate it

No Ratings Yet

Drama

Book is Not Available

This book is not available at the moment. If you were expecting to find it here, get in touch and we will help.

About Masoom

فرید جس کے نازک کاندھوں پر اپنی عمر سے دگنا بوجھ ہے مگر اس کی آنکھیں کچھ معصوم سے خواب دیکھتی ہیں؛ ایک خوشحال زندگی کا خواب، اپنی ماں کی جھولی بے پناہ خوشیوں سے بھر دینے کا خواب. یہی خواب اسے روز جینے کا حوصلہ دیتے ہیں. لیکن کبھی کبھی زندگی انسان کو ایسے دوراہے پر لاکھڑا کرتی ہے جہاں تمام حوصلے پست ہوجاتے ہیں اور صحیح غلط کے بیچ فیصلہ کرنا دشوار ہو جاتا ہے. زندگی کی ایسی ہی تکلیفوں اور سوالوں کی کہانی ہے 'معصوم'.

Quotes from Masoom

“زندگی نے وقت کی پٹڑی پر ٹھہرنا چاہامگر پیٹ کی آگ نے مرنے والے کے غم کو سَرد کر دیا.سانسیں چلنے لگیں اور جینے کی عادی ہوتی گئیں.”
“اس رات بھی آسمان اسے خاموشی سے تک رہا تھا جب آخری گجرے کے ساتھ اس نے گھر واپسی کی راہ لی.”
“ٹھوکر کیا لگاتا دروازے کو، ماں کی بانہوں کی طرح وہ بغیر کسی ضرب اور چرچراہٹ کے آنگن تک اور آنگن سے کمرے تک چپ چاپ راستہ دیتا گیا.”
Browse all quotes

Reviews (0)

Rate this book Tap a star — no account needed to start

No reviews yet — be the first to review it.