اماں کے پیٹ درد کا ان دونوں کے سامنے بھی یقیناً تذکرہ کیاگیا ہوگا، مگر کسی نے بھی کوئی ایسی تجویزنہ دی کہ انھیں ہاسپٹل لے جانے کی ضرورت ہے۔ — Noushaba Irfan, ایسا ہوا جینا / Aesa Hua Jeena Copy Share WhatsApp
by Noushaba Irfan
Biography · 362 pages
“سب لوگوں نے جس طرح ہمارے ڈرامے اور سیٹ کو سراہا تھا، وہ خوشی آج بھی دل و ذہن کے کسی کونے میں پڑی مسکراتی ہے اور زندگی میں کئی دفعہ تقویت کا باعث بنی ہے۔”
“خیر وقت کے ساتھ ساتھ یقیناً حالات کچھ بہتر ہوئے لیکن پھر بھی دنیا کی تمام تفریحات سے ابھی تک لطف اندوز ہونا میں ختم نہیں کر سکی۔”
“ایسے ہی جب کوئی اپنی ناکام محبت کا غم مناتا ہے تو دراصل وہ غم نہیں اس محبت سے منسلک سہانی یادوں سے دل بہلانا چاہتا ہے۔”
نوشابہ عرفان ایک نئی مصنفہ ہیں۔ ان کا انداز منجھا، سادہ، رواں اور بےتکلف ہے۔ انھوں نے جامعۂ پنجاب سے ایجوکیشن اور جامعۂ کراچی سے اردو میں ماسٹرز کیا اور چھبیس سال بحریہ کالج این او آر ای ون کراچی…
“اشفاق احمد اپنی اس ہمدرد اور احساس والی بیٹی کو ہر وقت دعائیں دیا کرتے۔”
“کسی کے لیے اس سے بڑا کوئی امتحان نہیں ہوتا کہ وہ دکھی ہو اورجو اس کا گناہگار ہو وہی کہے دعا کرو لیکن محبت کرنے والے ایسے ہی ہوتے ہیں۔”
“دو چھوٹی بہنیں بچپن میں ہی دنیا سے رخصت ہو گئیں، مگر ان کی یاد آج بھی دل میں محفوظ ہے۔”
“زندگی تو ہر کسی کے پاس ہوتی ہے لیکن اگر اس زندگی میں عزت نہیں تو اس زندگی سے موت اچھی ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.