رات کے تقریباً ۲ بجے اُن کی آنکھ کھلی تو وہ اتنے ترو تازہ ہو کر اٹھے کہ انھیں گمان گزرا کہ وہ مر چکے ہیں اور یہ ان کی روح ہے جو بستر پر بیٹھی ہے۔
— Atifa Zia, قصّہ تمام شُد / Qissa Tamam Shud
“سالہا سال سے مرد نے یمن کی طرح خاموش جهاد کر رہے ہیں میں محنت کی اور جذبے کے ساتھ وہ خاص نمبر شائع کرتے رہے ہیں ۔”

“جیز، زوبی کا چہرہ زینب حسین جیسا کرنے میں جُت گیا اور ہر شے کی پروا کیئے بغیر دن رات زینب حسین کو اپنے طور پر نئی زندگی دینے کی کوششوں میں تھا۔”
