عاطفہ شعری سفر کی وہ مسافرہ ہیں جس کا دل آنگن، خیال اور جذبے سے معمور ہے،جن کو وہ عصری تقاضوں اور ضرورت کے مطابق، الفاظ سراپوں میں ڈھالتی ہیں۔
— Atifa Zia, قصّہ تمام شُد / Qissa Tamam Shud
“اکثر لوگوں کے لیے شعر کہنا اور شاعری کرنا ایک مشغلہ رہا ہے، جو ہر مشغلے کی طرح باقی زندگی کے کاموں کے علاوہ، ایک اضافی چیز رہا ہے۔”
