اس دوران آغا شورش کاشمیری اور احسان دانش کی محفلوں میں بیٹھنے کا اعزاز حاصل ہوا۔
— Razi uddin Razi, سخن وارانِ ملتان ٢٠١٠ء | Book on Multan Literary Circle
“زندگی میں پیسہ کمانے سے زیادہ اہم اپنی زندگی کے مقصد کو تلاش کرنا اور اس کے راستے پر جتنی جلدی ہو سکے روانہ ہوناہے۔”

“جس نے آپ کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا اور جب آپ نے مزید اس کی بات ماننے سے انکار کردیا، تو اس نے بدلہ لیا ہے۔”
