نثر کی محفل میں ان کی شرکت یقینی ہوتی ہے تاہم مشاعرے میں غزل یا مزاحیہ نظم سنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ — Razi uddin Razi, سخن وارانِ ملتان ٢٠١٠ء | Book on Multan Literary Circle Copy Share WhatsApp
by Razi uddin Razi
Anthology · 150 pages
“اس دوران آغا شورش کاشمیری اور احسان دانش کی محفلوں میں بیٹھنے کا اعزاز حاصل ہوا۔”
“دو مارچ کو ١٩۴۴ء کو بٹالہ (بھارت) میں پیدا ہوئے اور آپ کا اصل نام حبیب الرحٰمن ہے۔”
“گجرانوالا میں پلے بڑھے، ابتدائی تعلیم مشن پرائمری سکول گوجرانوالا سے حاصل کی، میٹرک محبوب عالم ہائی سکول گوجرانوالا سے ہی پاس کیا۔”
Mr. Raziuddin Razi has decades of experience in journalism where he served as editor in Daily Jang, Nawa-i-waqt, Sang e Meel and Nawae Multan to name a few. He is the pioneer who launched the first…
“بہت دیر میں خیال آیا کہ مجھے اپنی شاعری ترتیب دینی اور محفوظ کرنی چاہئے، شاید میرے الفاظ کسی دوسرے کے خیالات کی ترجمانی بھی کر سکیں۔”
“شاعری صرف اظہار خیالات و جذبات کی مصوری ہے اور یہ کبھی بھی بالجبر نہیں ہوسکتی۔”
“آپکی انفرادیت جدید فلسفیانہ رجحانات و مباحث کو اپنی نثری و آزاد نظموں میں منتقل کرنا اور اپنے معروض کے مسائل پر بلاخوف تبصرہ ہے۔”
“فیؔض یقیناً فکر و فن کے اعتبار سے بڑے شاعر ہیں اور اردو شاعری میں ان کا ایک محترم مقام ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.