انہیں جھنجھوڑتا ہے، جگاتا ہے، ذلت کے دلدل سے نکل کر باوقار انداز میں مٰن جینے کا حوصلہ اور سلیقہ سکھاتا ہے۔
— Asrar Jamyee, Tanz Paray/طنز پارے - Sarcastic Poetry
“میری شادی پر اس کا بنایا ہوا ایک ایمبرائڈری والا فریم بھی جو مجھے تحفے میں ملا تھا، آج تک میرے گھر کے لاؤنج کی دیوار پر آویزاں ہے۔”

“پورا گھر ڈرا سہما ایک دوسرے کو ایسے تک رہا تھا جیسے ابھی کوئی اس ننھی سی جان کو جسے ماں کے تن سے جدا ہوئے چند گھنٹے ہی ہو ئے تھے اپنا گناہ کہہ کر قبول کر لے گا۔”
