فیؔض یقیناً فکر و فن کے اعتبار سے بڑے شاعر ہیں اور اردو شاعری میں ان کا ایک محترم مقام ہے۔ — Asrar Jamyee, Tanz Paray/طنز پارے - Sarcastic Poetry Copy Share WhatsApp
by Asrar Jamyee
Poetry · 210 pages
“پسِ نوشت : ۱۹۹۵ء میں ٹاڈا قانون ختم ہونے کے بعد وزیرِ اعظم شری نر سمہا راؤ نے اظہارِ خوشی میں پرائم منسٹر ہاؤس ، دلی میں اخباروں کے مدیروں کو ڈنر دیا۔”
“اُردو کے جوہر شناس شاعر اسرؔار جامعی ہیں جنہیں وزیرِاعظم اور ان کےوزیروں کی اَنا کے حد سے زیادہ پھولے ہوئے غباروں کو پنکچر کرنے میں مہارت ِ تامہ حاصل ہے۔”
“آپ وزیرِ داخلہ ہیں، پولیس فورس کی کشتی کے نا کدا، قانون اور نظم کے آقائے نامدار، میں ایک مظلوم اُردو شاعر ہوں، ایک فریادی بن کر آیا ہوں آپ کو میری فریاد سُننی پڑے گی!”
"جناب اسرؔار جامعی نہایت پْر آشوب دورمیں سراپا آشوب ہیں، پیرائیہ اظہار ہے طنزومزاح، وہ بھی شعر میں ، صورت سے نہایت مسکین اور اپنے اشعار میں نہایت جری، جہاں کہیں ناہمواری، ظلم زیادتی، بے رحمی اور بے…
“آپکی انفرادیت جدید فلسفیانہ رجحانات و مباحث کو اپنی نثری و آزاد نظموں میں منتقل کرنا اور اپنے معروض کے مسائل پر بلاخوف تبصرہ ہے۔”
“ردا کی نظریں اس کے چہرے پر جمی ہوئی تھیں ، ردا نے اس کا شعر مکمل کیا۔”
“نثر کی محفل میں ان کی شرکت یقینی ہوتی ہے تاہم مشاعرے میں غزل یا مزاحیہ نظم سنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔”
“انہی چہروں پر مشتمل 'ناگفتہ' افسانوں اور شاعری کا ايک ایسا مجموعہ ہے جو انسان کے اس چھپے چہرے کو مختلف حالات اور واقعات میں ظاہر کرتا ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.