اب وہ سوچ رہا تھا کہ آپا کو سچ میں اس سے کتنی محبت ہے،کہ اس کے لیے دیر تک کالج کے گیٹ پر کھڑی رہیں اور اس کے نظروں سے اوجھل ہو جانے تک مسکرا کر الوداع کہتی رہیں۔
زندگی ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے۔ میں۔۔۔ نایاب خالد پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹرز کرنے کے بعد کب لکھنے کی طرف مائل ہوئی مجھے معلوم نہیں، بس ایک خواہش ہے کچھ اچھا کرنے کی، جب میں نے لکھنا شروع کیا تو بہ…