انمول کا فن فیئر کا دن گھر میں ہی بہت پریشانی سے گزرا، اور تب ہی اس نے اپنی پہلی نظم لکھی، اپنے دل کی بات کو پہلی دفعہ لفظوں میں ڈھالا۔ — Nayab Khalid, کامیابی کا سفر / Kamyabi Ka Safar - Story Book About Passion and Dreams Copy Share WhatsApp
by Nayab Khalid
Popular Fiction · 61 pages
“ایک دن انمول اپنی کچھ کتابیں اور ڈرائینگز سیٹ کررہی تھی جب ہی احسن کی نظر ان ڈرائینگرز پر پڑی۔”
“بس اس کے دل میں احسن کا ہی ڈر تھا کہ پتا نہیں وہ کیسا انسان ہے۔”
“جب تک آپا دکھتی رہیں وہ بھی گاڑی کی کھڑکی میں منہ رکھ کر بیٹھا رہا، پھر ڈرائیور کے کہنے پر منہ اندر کر کے کھڑکی بند کرلی۔”
زندگی ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے۔ میں۔۔۔ نایاب خالد پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹرز کرنے کے بعد کب لکھنے کی طرف مائل ہوئی مجھے معلوم نہیں، بس ایک خواہش ہے کچھ اچھا کرنے کی، جب میں نے لکھنا شروع کیا تو بہ…
“' صدائے دروں' عادل سیماب کی نثری اور آزاد نظموں کا پہلا مجموعہ ہے۔”
“آپ وزیرِ داخلہ ہیں، پولیس فورس کی کشتی کے نا کدا، قانون اور نظم کے آقائے نامدار، میں ایک مظلوم اُردو شاعر ہوں، ایک فریادی بن کر آیا ہوں آپ کو میری فریاد سُننی پڑے گی!”
“اِس طرح شاعری انسانی احساس، تجربے، مشاہدے، خواب، خوف، خواہش اور خیال کو یادداشت میں محفوظ کرنے کا ایک بہتر طریقہ بن گئی۔”
“میں کوئی شاعر تو نہیں نہ ہی باقاعدہ کوئی تعلیم حاصل کی شاعری سے متعلق لیکن بہت چھوٹی عمر سے ہی شعر کہنا شروع کیا تھا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.