بس اس کے دل میں احسن کا ہی ڈر تھا کہ پتا نہیں وہ کیسا انسان ہے۔ — Nayab Khalid, کامیابی کا سفر / Kamyabi Ka Safar - Story Book About Passion and Dreams Copy Share WhatsApp
by Nayab Khalid
Popular Fiction · 61 pages
“پہلے سمیسٹر میں ہی اس نے خود سے عہد کرلیا تھاکہ اب کوئی ایک دوست نہیں بنائےگی، بلکہ کوشش کرے گی کہ سب کے ساتھ اچھے طریقے سے رہے۔”
“ایک دن انمول اپنی کچھ کتابیں اور ڈرائینگز سیٹ کررہی تھی جب ہی احسن کی نظر ان ڈرائینگرز پر پڑی۔”
“جب تک آپا دکھتی رہیں وہ بھی گاڑی کی کھڑکی میں منہ رکھ کر بیٹھا رہا، پھر ڈرائیور کے کہنے پر منہ اندر کر کے کھڑکی بند کرلی۔”
زندگی ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے۔ میں۔۔۔ نایاب خالد پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹرز کرنے کے بعد کب لکھنے کی طرف مائل ہوئی مجھے معلوم نہیں، بس ایک خواہش ہے کچھ اچھا کرنے کی، جب میں نے لکھنا شروع کیا تو بہ…
“خوش قسمتی سے جو لوگ بچ جاتے، وہ ترکی پہنچ کربند کنٹینروں کے ذریعے اگلے بارڈر پر پہنچائے جاتے ۔”
“جب مجھے ان سے کوئی مسئلہ نہیں تو آپ کو کیوں ہے ؟ جب میں ان کی ذمہ داری سے نہیں ڈر رہی تو آپ نے کون سا انھیں جہیز دینا ہے ؟ ذرا سوچیں!”
“''لو بھئی اپنی اماں بھی خوب ہے دیکھو ذرا روز تمہٖیں دیکھتی ہے پھر بھی اسے خوابوں میں آنے والے جن بھوتوں سے ڈر لگتا ہے۔”
“میری شادی پر اس کا بنایا ہوا ایک ایمبرائڈری والا فریم بھی جو مجھے تحفے میں ملا تھا، آج تک میرے گھر کے لاؤنج کی دیوار پر آویزاں ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.