اگر کسی بات کا خوف یا اندیشہ لاحق ہے توفرار کی بجائے اس کازیادہ سے زیادہ وقت کے لئے سامنا کریں تاوقتیکہ ان جذبات کی ساری توانائی خرچ ہوجائے اور آپ پرسکون ہو جائیں۔
— Irfan Mehmud, شخصیت کی تعمیر - Shaksiyat ki Tameer - Self Development Book
“ڈسٹرکٹ کمانڈر بڈگام رہ چکے ہیں اور اس وقت وہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ کمانڈر کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں, بھارتی فوج نے ان کے مکان کو بھی بارود سے اڑا دیا ہے۔”

“پانچ سال پہلے ِاسی نیم کے پیڑ کے نیچے شانی نے مودی موچی کو اللہ کے انتقام سے ڈرایا تھا اور آج وہ اپنی آنکھوں سے اللہ کے انتقام کو دیکھ رہا تھا۔”
