بچہ اگر تخلیقی رجحانات کاحامل ہو اور والدین ( یادونوں میں سے کوئی ایک)شاعر ہوں تو وہ بھی اپنے تخلیقی ذوق کی تسکین کے لئے شاعری کو ذریعہ بناسکتاہے۔
— Irfan Mehmud, شخصیت کی تعمیر - Shaksiyat ki Tameer - Self Development Book
“اکثر لوگوں کے لیے شعر کہنا اور شاعری کرنا ایک مشغلہ رہا ہے، جو ہر مشغلے کی طرح باقی زندگی کے کاموں کے علاوہ، ایک اضافی چیز رہا ہے۔”

“بہت دیر میں خیال آیا کہ مجھے اپنی شاعری ترتیب دینی اور محفوظ کرنی چاہئے، شاید میرے الفاظ کسی دوسرے کے خیالات کی ترجمانی بھی کر سکیں۔”
