ہمارے پیدا کرنے والے رب نے بھی ہمیں مقصد دے کر اس دنیا میں بھیجا لیکن ہمیں آزادی دی کہ ہم اپنے سفر میں اپنے انتخاب میں آزاد ہیں۔
— Mudassir Majeed, کامیابی کے جدید اصول / Kamyabi k Jadeed Usool- Book for Successful Life
“اس فانی اور موت کے بعد کی ابدی زندگی میں اختیار حاصل کرنا صرف تب ہی ممکن ہے جب آپ اپنی روحانی اور جسمانی خواہشات پر قفل لگائیں، اس لئے ہمیشہ قرآنی تعلیمات کی پیرو ی کریں۔”
