ہمیشہ دوسروں کو دیکھ کر زیادہ کی خواہش مت کرنا ہاں اپنے مقصد میں آگے بڑھنے کے لیے زیادہ سے زیادہ ان چیزوں کو حاصل کرتے رہنا جو آپ کو منزل تک لے جانے میں مددگار رہیں۔
— Mudassir Majeed, کامیابی کے جدید اصول / Kamyabi k Jadeed Usool- Book for Successful Life
“والدین سے ملی وراثت کہہ لیں یا پھر خود کی شخصیت میں اِک چُھپا جنون کہ انھوں نے صرف خود کو یا تو خطاطی، مصوری یا پھر اپنی عمر سے بڑے درجے کی کتابیں پڑھنے کی کوشش میں پایا۔”
