زمین پر زندگی اس کے لیے بہت زیادہ موافق تو نہیں تھی لیکن اب اسے جینے کا ایک مقصد ضرور مل گیا تھا۔ — Noor Us Saba, شہزادہ طائوس اور سیاہ وادی کا راز / Shehzada Taos Aur Siyah Wadi Ka Raaz Copy Share WhatsApp
by Noor Us Saba
Fantasy · 46 pages
“ایک روز اس نے خواب دیکھا کہ ایک خوبصورت شاہی سواری میں اس کا ولی عہد پوری شان و شوکت کے ساتھ وطن واپس آ رہا ہے۔”
“بادشاہ نے شہزادے کی محبت میں یہ بات بالکل نظر انداز کر دی کہ شہزادہ ریاست کے امور سیکھنے میں دلچسپی کا اظہار نہیں کرتا تھا بلکہ ہر وقت اپنے باغیچے میں تنہا وقت گزارتا۔”
“ان سب کا اشتعال بجا تھا مگر وہ اپنے نیک دل بادشاہ سے بہت عقیدت رکھتے تھے اور ان کی خوشی کو خاک میں نہیں ملانا چاہتے تھے۔”
“Stories are effortless flights to heaven.” That’s my belief. I love writing because this gives me a purpose to live. I aim to heal the world through my words. The genre of my interest is Urdu fict…
“دنیا کے سامنے میں ہنستا بولتا ہوں مگر میرے اندر دور تک ویرانہ ہے۔”
“بہت سے لوگ مُسافر بن کر آتے ہیں اور پھر دل میں گھر کر جاتے ہیں۔”
“انہیں زندگی کا حسن متاثر کرتا ہے اور اسی کے مختلف پہلوؤں پر غور کرنا ، انسانی نفسیات کو جانچ کر لکھنا انہیں ذاتی طور پر پسند ہے۔”
“اگر میری زندگی میں کچھ فخر کا مقام ہے تو وہ میرے رشتے ہیں — جو میں نے نبھائے، جو میں نے سنوارے، اور جو آج بھی میرے نام کو زندہ رکھتے ہیں۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.