' جب اس لڑکی کے باپ کو پتا چلا تو اسے بہت دکھ ہوایہ جان کر کہ اس کی بیٹی کو اس کی محبت پر یقین نہیں۔
— Sonia Mukhtar, کہانی جبریل کی / Kahani Jibreal Ki - Emotional Urdu Novel
“'محبت میں اگر رقیب آ جائے تو زندگی عذاب ہو جاتی ہے' کا مفہوم اسے آج سمجھ آیا تھا اور وہ حیدر کے اس منصوبے پر اس سے سخت خفا تھی۔”

“اس طرح کم از کم وہ ایک دوسرے کے حال سے باخبر تو رہتے ہیں اور یقین کرو یہ با خبری میں چھپی محبت ہی اصل جادو ہے۔”
