نجومی نے یہ پیش گوئی کی کہ جس کا باپ اسے سب سے زیادہ چاہتا ہے، اگر وہ شخص اپنی مرضی سے اس گاؤں کے پرکھوں کے آگے اپنی جان دے دے، تو یہ بیماری ٹوٹ سکتی ہے۔
— Sonia Mukhtar, کہانی جبریل کی / Kahani Jibreal Ki - Emotional Urdu Novel
“کبھی کبھار بستے میں جھانک کر یوں دیکھتا ،جیسے کوئی اپنی نئی نویلی دلہن کو محبت بھری نگاہوں سے پیار کے سندیسے سناتاہے ۔”

“جدھر دیکھا اسے پایا جہاں پہنچے اُسے دیکھا یونہی اُلجھاتے رہے رات بھر ہم کو وہی سو درآج یادوں نے رُخ بدلا ہے اک محور نیا ڈھونڈا اُسی جانب ہی اُڑ چلے ۔۔”
