ان کی یہ دیانتداری ابو کے دل میں رچ بس گئی، اور انہوں نے اپنی ساری زندگی انہی اصولوں پر گزاری—اور ہمیں بھی یہی سکھایا۔
— Modassir Mushtaq, یادیں (Yaadain) - Life Changing Book
“اس کے گھر مرد اپنی عورتوں کے چونچلے نہیں اٹھاتے تھے لیکن ان کی بے عزتی بھی نہیں کرتے تھے یہ ہنر صرف عرفان اصغر بریانی والے کو آتا تھا ۔”

“ناچارہ وہ خود ہی آگے بڑھا اور اس کا منہ اوپر اٹھایا اور اس کی آنکھوں کے کھلنے کا انتظار کرنے لگا۔۔”
