اگر میری زندگی میں کچھ فخر کا مقام ہے تو وہ میرے رشتے ہیں — جو میں نے نبھائے، جو میں نے سنوارے، اور جو آج بھی میرے نام کو زندہ رکھتے ہیں۔
— Modassir Mushtaq, یادیں (Yaadain) - Life Changing Book
“زندگی میں کچھ پل آپ کو منجمند کر دیتے ہیں کوئی ایک لمحہ آپ کی پوری زندگی کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے۔”

“’میں دنیا کو بدلنے کا عزم رکھتا ہوں سر!مجھے یقین ہے وہ دن دور نہیں جب آپ کو اور میرے والدین کو مجھ پر فخر ہوگا۔”
