تعلیم میرے لیے محض ڈگری کا نام نہیں تھی — یہ روشنی تھی، وہ چراغ جس سے میں دوسروں کے لیے روشنی پیدا کرنا چاہتا تھا۔
— Modassir Mushtaq, یادیں (Yaadain) - Life Changing Book
“میرا مشاہدہ تھا کہ کامیاب قانون دان ، بلا کسی استثنا کے خوبصورت، باوقار، سمجھدار خواتین کے ساتھ بیاہے ہوئے ہیں۔”

“نجمہ اور سالار احمد کے لاکھ سمجھانے پر بھی وہ آئے دن گھر میں ایسے ہی ہنگامے کرتا اور شیری کو گھر سے نکالنے کا تقاضا کرتا۔”
