زندگی ایک کتاب کی مانند ہے — کچھ صفحات خوشیوں کے، کچھ غموں کے؛ کچھ فصلیں کامیابیوں کی، کچھ صبر و استقامت کی۔
— Modassir Mushtaq, یادیں (Yaadain) - Life Changing Book
“کسی نظارہ کرتی متفکر آنکھ کے لیئے”دُم دار ستارہ“بن جاؤ!(دُمدار ستارے کی جو بھی توضیح ہو)وہ لمحے بھر کے لیئے وارفتگی، استعجاب، اُمید اور مسکراہٹ کا باعث بنتا ہے اوردنیا خوبصورت لگنے لگتی ہے۔”
