مشکل وقتوں میں وہ ہمیشہ میرے ساتھ کھڑے رہے—چاہے وہ ذاتی زندگی کا مسئلہ ہو، تعلیم سے متعلق ہو یا کوئی اور چیلنج۔
— Modassir Mushtaq, یادیں (Yaadain) - Life Changing Book
“اس کے پاس ایسا علم تھا کہ اگر وہ دوستاروں پر قابو پا لیتا تو دنیا کے تمام انسانوں کے ذہنوں کی ڈوریاں اس کے ہاتھوں میں آجاتیں۔”

“زندگی میں کچھ پل آپ کو منجمند کر دیتے ہیں کوئی ایک لمحہ آپ کی پوری زندگی کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے۔”
