اس پورے سفر میں ایک لمحہ بھی ایسا نہیں گزرا جس میں میں نے اللہ کو نہ یاد کیا ہو۔
— Akash Khan, Musafir aur Manzile'n / مسافر اور منزلیں - Urdu travelogue book
“اندھیری رات میں پہاڑی علاقے میں جیپ ڈرائیو کرنے کا مجھے بلکل بھی تجربہ نہ تھا لہٰذا راستے میں موڑ کاٹتے ہوئے میری جیپ نیچے کھائی کی جانب لڑکھڑا گئی تھی۔”

“حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ اگر آپ کا تعلق اپنے اللہ کے ساتھ مضبوط ہے تو دنیا کی کوئی دیوار، کوئی کنواں کوئی قید خانہ آپ کو کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتا۔”
