عشق ایسی واردات جس کے رنگ اور کیفیات تو مختلف ہیں مگر اثر اور نتیجہ ایک ہی ہے۔ — Aqleem Fatimah, Ishq Ilhaam Hai- Spiritual Love Poetry Book Copy Share WhatsApp
by Aqleem Fatimah
Poetry · 60 pages
“یقینا الہامِ عشق کا سلسلہ رکا نہیں مگر اشعار کی آمد کا سلسلہ رک گیا ہے یا یوں کہیں کہ روک دیا گیا ہے۔”
Aqleem Fatimah is an Urdu poet and columnist whose literary work reflects themes of spirituality, reflection, and social awareness. Her first poetry collection, “Lams-e-Huda”, was published in 2023…
“اسی لمحےشاید میری کشمکش سے با خبر رانو کہیں سے آ گئی تھی کیونکہ پیچھے سے کندھے پر ایک ریشمی ہاتھ کا لمس مجھے احساس دلا رہا تھا کہ رانو مجھے حوصلہ دے رہی ہے۔”
“شاید مجھے اس سے محبت ہو چلی تھی، لیکن بھلا ایسے کیسے ہوسکتا تھا؟ میں ایک خیال سے، ایک احساس سے محبت کیسےکرسکتا تھا ؟ میں ایک انسان تھا۔”
“گاڑی نہیں تھی ان دنوں ہمارے پاس لیکن زندگی کی گاڑی میں محبت کا ایندھن فل رہتا تھا۔”
“دنیا والے تمھیں غصے کا تیز کہتے ہیں پر میں جانتی ہوں تمھارا دل بہت اچھا ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.