یقینا الہامِ عشق کا سلسلہ رکا نہیں مگر اشعار کی آمد کا سلسلہ رک گیا ہے یا یوں کہیں کہ روک دیا گیا ہے۔
— Aqleem Fatimah, Ishq Ilhaam Hai- Spiritual Love Poetry Book
“ایک وہ انسان بہت خوش قسمت ہے جس کی غیر موجودگی میں لوگ اسکی عزت کریں اور دوسرا وہ جس کے جانے کے بعد اسکی یاد میں تنہائی میں آنسو بہائے جائیں اور سوچا جائے کہ اتنی جلدی۔۔”
