اس گہری رات میں حضرت یوسف علیہ السلام نے خواب دیکھا،جو عام خوابوں جیسا نہیں تھا بلکہ ایک الہی اشاراہ تھا۔ — Rifsha Naveed, حسن یوسف Copy Share WhatsApp
by Rifsha Naveed
Religious · 45 pages
“حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی کا یہ سفر نامہ ایک کنویں سے شروع ہو کر، مصر کے شاہی تخت پر ختم ہوا۔”
“قرآن مجید میں حضرت یوسف علیہ السلام کی خوبصورت دعا کا ذکر ہے، جو انہوں نے اپنی زندگی کے آخری دور میں مانگی تھی۔”
“بدلہ لینے سے انسان کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن معاف کرنے سے انسان کا رتبہ بڑھ جاتا ہے۔”
I am the youngest writer of Pakistan with a passion for Urdu literature and story telling. I strive to convey my thoughts to others through my words.
“خدا سے محبت کرنے والا شخص اُس کے بندوں کے معاملات کو پیار، محبت سے سلجھائے گا اور اُن سے غلطی ہو جائے تو وہ معاف کر دینے کا رویہ اختیار کرے گا۔”
“مگر جن کو سب کچھ مل جائے اور ان میں کچھ پانے کی خواہش اور کچھ کھو دینے کا ڈر باقی نہ ہو وہ بھی تو بد روحیں ہی ہیں بلکہ مردہلاشیں!”
“میری پہلی کتاب کا انتساب میرے عظیم والدین کے نام جن کی دعائیں ہمیشہ میرا پیچھا کرتی ہیں۔”
“اللہ سے محبت کرے وہ رحمان ہے اُسکے ۹۹ ناموں میں سے ۸۹ رحمت والے ہیں اور صرف جلا١ والا ہے اب فیصلہ آپ کریں کے اللہ سے ڈرنا ہے کے پیار کرنا ہے۔۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.