ایک وقت آئے گا جب اللہ تعالی خود اس خواب کی سچی تعبیر سب کے سامنے لے آئیں گے۔ — Rifsha Naveed, حسن یوسف Copy Share WhatsApp
by Rifsha Naveed
Religious · 45 pages
“بدلہ لینے سے انسان کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن معاف کرنے سے انسان کا رتبہ بڑھ جاتا ہے۔”
“پہلے حضرت یوسف علیہ السلام نے دونوں قیدیوں کو اللہ تعالی کی وحدانیت کا پیغام دیا اور پھر ان دونوں قیدیوں کو ان کے خواب کی تعبیر بتائی۔”
“اللہ تعالی نے ان کے صبر کے بدلے انہیں مصر کی بادشاہی عطا کی۔”
I am the youngest writer of Pakistan with a passion for Urdu literature and story telling. I strive to convey my thoughts to others through my words.
Enter your account email and we'll send you a reset link.