بدلہ لینے سے انسان کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن معاف کرنے سے انسان کا رتبہ بڑھ جاتا ہے۔ — Rifsha Naveed, حسن یوسف Copy Share WhatsApp
by Rifsha Naveed
Religious · 45 pages
“قرآن مجید میں حضرت یوسف علیہ السلام کی خوبصورت دعا کا ذکر ہے، جو انہوں نے اپنی زندگی کے آخری دور میں مانگی تھی۔”
“حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی کا یہ سفر نامہ ایک کنویں سے شروع ہو کر، مصر کے شاہی تخت پر ختم ہوا۔”
“حضرت یعقوب علیہ السلام کے والد کا نام اسحاق بن ابراہیم ہے، یعنی حضرت یوسف علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی نسل میں سے ہیں۔”
I am the youngest writer of Pakistan with a passion for Urdu literature and story telling. I strive to convey my thoughts to others through my words.
“سچائی اور باکرداری کے بغیر کوئی بھی معرفتی مقام حاصل نہیں کیا جا سکتا۔”
“یقینا الہامِ عشق کا سلسلہ رکا نہیں مگر اشعار کی آمد کا سلسلہ رک گیا ہے یا یوں کہیں کہ روک دیا گیا ہے۔”
“ہمیشہ تکلیف ہی سمجھا کبھی زندگی کو آسان نہیں سمجھا نا کوشش کی گئی جاننے کی کے زندگی مشکل کیوں ہے۔۔”
“معروض کے تجزیے اور متبادل مستقبل کی تشکیل کے لیے سہیل کا ''علتی تہوں کے تجزیے کا نظریہ'' ایک بہت دلچسپ طریقہ کار ہے جو اپنے معروض کو سمجھنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.