اسلام باہمی کشمکش اور مسابقت کے بجائے مرد و عورت کے در میان محبت افہام تفہیم اور مستقل ہمدردی کو عائلی زندگی کی اساس بناتا ہے۔ — Prof Zohra Jabeen Alvi, Islamic Family System - A Comparative Study Copy Share WhatsApp
by Prof Zohra Jabeen Alvi
Religious · 321 pages
“جب ہمارے یہاں شوہر کے گھر عدت کی مدت گزار نے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بلکہ طلاق کے آثار نظر نمودار ہور ہے ہوں اس وقت ہی مرد کا گھر چھوڑ دیتی ہے۔”
“باہمی رفاقت و اشتراک عمل سے بطور انعام خوشیاں بھی ملتی ہیں اور پھر یہ خوشیاں صرف ایک گھر تک ہی محدود نہیں رہتیں بلکہ معاشرے پر ان کے اثرات پڑتے ہیں۔”
“اللہ کی حاکمیت ، اس کے تحت رونما ہونے والی مساوات اور شرکت مقاصد ، عصمت کی حفاظت اور محبت اور رحمت کے بعد چوتھی بنیاد عدل و انصاف ہے۔”
Prof. Zohra Jabeen is a distinguished Professor of Law and a dedicated educator with over 35 years of academic experience. Throughout her extensive career at Degree College No.1 in Abbottabad, she …
“اللہ پاک نے اس دنیا میں ہر انسان کو الگ طرح کی زندگی دی ہے، سب کو کہیں خوشیاں کہیں غم دیا ہے۔”
“دادا جان کے ساتھ ہمیں زیادہ وقت نصیب نہیں ہوا، وہ میرے بچپن میں ہی رب کے ہاں چلے گئے تھے۔”
“مگر جن کو سب کچھ مل جائے اور ان میں کچھ پانے کی خواہش اور کچھ کھو دینے کا ڈر باقی نہ ہو وہ بھی تو بد روحیں ہی ہیں بلکہ مردہلاشیں!”
“ہمارے پیدا کرنے والے رب نے بھی ہمیں مقصد دے کر اس دنیا میں بھیجا لیکن ہمیں آزادی دی کہ ہم اپنے سفر میں اپنے انتخاب میں آزاد ہیں۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.