اللہ کی حاکمیت ، اس کے تحت رونما ہونے والی مساوات اور شرکت مقاصد ، عصمت کی حفاظت اور محبت اور رحمت کے بعد چوتھی بنیاد عدل و انصاف ہے۔ — Prof Zohra Jabeen Alvi, Islamic Family System - A Comparative Study Copy Share WhatsApp
by Prof Zohra Jabeen Alvi
Religious · 321 pages
“جب ہمارے یہاں شوہر کے گھر عدت کی مدت گزار نے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بلکہ طلاق کے آثار نظر نمودار ہور ہے ہوں اس وقت ہی مرد کا گھر چھوڑ دیتی ہے۔”
“باہمی رفاقت و اشتراک عمل سے بطور انعام خوشیاں بھی ملتی ہیں اور پھر یہ خوشیاں صرف ایک گھر تک ہی محدود نہیں رہتیں بلکہ معاشرے پر ان کے اثرات پڑتے ہیں۔”
“اسلام باہمی کشمکش اور مسابقت کے بجائے مرد و عورت کے در میان محبت افہام تفہیم اور مستقل ہمدردی کو عائلی زندگی کی اساس بناتا ہے۔”
Prof. Zohra Jabeen is a distinguished Professor of Law and a dedicated educator with over 35 years of academic experience. Throughout her extensive career at Degree College No.1 in Abbottabad, she …
“اندھیری رات میں پہاڑی علاقے میں جیپ ڈرائیو کرنے کا مجھے بلکل بھی تجربہ نہ تھا لہٰذا راستے میں موڑ کاٹتے ہوئے میری جیپ نیچے کھائی کی جانب لڑکھڑا گئی تھی۔”
“"اچھا مگر کس کے ساتھ؟ رنگ کدھر ہیں؟" وہ مذاق سمجھ کے ہنسا پر اگلے ہی لمحے ایمان کے ہاتھ میں رائفل دیکھ کر اُس کا چہرہ تن گیا ۔”
“با شعور اور با ضمیر قومیں اپنے علم و ہنر اور جوشِ کردار سے دنیا میں نام پیدا کرتی ہیں۔”
“انسان کی سب سے قیمتی چیز وقت ہے، جس نے اپنے وقت کو کامیابی سے استعمال کیا وہ اپنی منزل کی طرف تیزی سے بڑھ گیا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.