مرد ہی اولا گھر کی بنیاد ڈالتا ہے اس کے ذمہ مہر ، نان ونفقہ معاشرتی ضرورتیں، بچوں کے اخراجات وہی گھر کا مالک ہے۔ — Prof Zohra Jabeen Alvi, Islamic Family System - A Comparative Study Copy Share WhatsApp
by Prof Zohra Jabeen Alvi
Religious · 321 pages
“باہمی رفاقت و اشتراک عمل سے بطور انعام خوشیاں بھی ملتی ہیں اور پھر یہ خوشیاں صرف ایک گھر تک ہی محدود نہیں رہتیں بلکہ معاشرے پر ان کے اثرات پڑتے ہیں۔”
“اسلام باہمی کشمکش اور مسابقت کے بجائے مرد و عورت کے در میان محبت افہام تفہیم اور مستقل ہمدردی کو عائلی زندگی کی اساس بناتا ہے۔”
“جب ہمارے یہاں شوہر کے گھر عدت کی مدت گزار نے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بلکہ طلاق کے آثار نظر نمودار ہور ہے ہوں اس وقت ہی مرد کا گھر چھوڑ دیتی ہے۔”
Prof. Zohra Jabeen is a distinguished Professor of Law and a dedicated educator with over 35 years of academic experience. Throughout her extensive career at Degree College No.1 in Abbottabad, she …
Enter your account email and we'll send you a reset link.