اس میں اجالوں سے زیادہ واضح سائے بھی ہیں اور شور سے زیادہ بامعنی خاموشی بھی۔ — Al-Naveed Ahmad, Bay Nateeja- Urdu Poetry Book on Life Copy Share WhatsApp
by Al-Naveed Ahmad
Poetry · 139 pages
“میرے لیے "بے نتیجہ" محض قافیہ اور ردیف کی ترتیب نہیں، بلکہ یہ میرے شعوری اور لاشعوری نشوونما اور تضادات کا ایسا مجموعہ ہے جس پر میں خود ایک ناقد کی حیثیت سے نگاہ ڈالتا ہوں۔”
“اردو، انگریزی اور کھوار زبان میں طبع آزمائی کرتے ہیں، مگر غزل آپ کی پسندیدہ اور غالب صنف ہے۔”
“اس کتاب کا عنوان "بے نتیجہ" انسانی وجود کے اس خالی پن کی عکاسی کرتا ہے کس کا کوئی مادی حل موجود نہیں۔”
A Passionate Student, Teacher and Writer.
“سفر نے مجھے بہتر انسان بنایا تھا — کم از کم میں خود کو اب پہلے جیسا نہیں سمجھتا تھا۔”
“ان کی زندگی کے بڑے مقاصد میں سے ایک اپنے اور اپنے مدرسے کے بچوں کی تربیت اللہ کے احکامات کے مطابق کرنا اور اپنے گھر کو اللہ کی راہ میں وقف کرنا ہے۔”
“بہت سے لوگ مُسافر بن کر آتے ہیں اور پھر دل میں گھر کر جاتے ہیں۔”
“ہر انسان کی زندگی ایک رسک(risk) پر ہوتی ہے تو کیوں ہم کینسر کے مریض جینا چھوڑ دیتے ہیں؟ کیوں ہم یہ نہیں سمجھتے کہ موت تو آنی ہی آنی ہے.”
Enter your account email and we'll send you a reset link.