امام کی آواز “اللہ اکبر” گونجی تو زارون کا دل جیسے دنیا کی ہر فکر سے آزاد ہو گیا۔ — Kajal Abdul rehman, Aghaz - Urdu Adventure Novel Copy Share WhatsApp
by Kajal Abdul rehman
Fiction · 100 pages
“اسے محسوس ہوا کہ شاید قسمت اسے ایک ایسے موڑ پر لا کھڑا کر رہی ہے جہاں دل اور ذمہ داری ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہیں۔”
“ہر عضو کو دھوتے ہوئے اس کے اندر ایک عجیب سی تازگی آ رہی تھی، جیسے دل بھی صاف ہو رہا ہو۔”
“ہانیہ کو اسے دیکھ کر ایک انجانی سی خوشی اور سکون محسوس ہو رہا تھا… جیسے اس لمحے میں وقت رک سا گیا ہو۔”
Kajal Abdul rehman is a Pakistani Urdu writer and graduate of Shah Abdul Latif University, Khairpur. She is passionate about writing Urdu fiction with elements of horror, mystery, suspense, dark co…
Enter your account email and we'll send you a reset link.